دنیا کا سب سے لمبہ راستہ 148

پیدل سفر کیلئے دنیا کا سب سے لمبہ راستہ معلوم کرلیا گیا

پیدل سفر کیلئے دنیا کا سب سے لمبہ راستہ معلوم کرلیا گیا

جنوبی افریقا
پیدل سفر کیلئے دنیا کا سب سے لمبہ راستہ جنوبی افریقا سے شروع ہوکر روس میں ختم ہوتا ہے.

کبھی آپ نے سوچا کہ زمین پر خشکی سے بھرا ایسا کونسا لمبہ راستہ ہے جو پیدل سفر کیلئے ہو اور راستے میں کوئی رکاوٹ یا سمندر نہ ہو؟

اس بات کا اندازہ لگایا گیا تو پتہ چلا کہ یہ راستہ 14 ہزار میل (یعنی 23 ہزار کلومیٹر) طویل ہے اور جنوبی افریقا کے ایک کنارے سے شروع ہوتا ہے ہوا شمالی روس کے ایک مقام پر ختم ہوتا ہے۔ اگر کوئی معمول کی رفتار سے چلے تو ایک سے دوسرے کنارے تک جانے میں تین سال کا وقت لگے گا۔ اس طرح پیدل سفر کیلئے دنیا کا سب سے لمبہ راستہ ہے جو قابلِ عبور خشکی سے گزرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں