187

دنیا کی اڑنے والی پہلی گاڑی

امریکہ میں پہلی اڑنے والی گاڑی متعارف کرا دی گی۔ اور اس کی قیمت کا علان کر دیا گیا ہوا میں اڑتے ہوے اس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 200 میل فی گھنٹہ اور زمین پر 100 میل فی گھنٹہ اس کار کی تقریب امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں گزشتہ روز ہوئی ے اور اس کی قیمت 5لاکھ 99ہزار ڈالر (تقریباً9کروڑ 28لاکھ روپے) ہے۔یہ گاڑی ساڑھے 12ہزار فٹ بلندی تک اڑ سکتی ہے۔ اس میں دو لوگوں کے بیٹھنے کی جگہ بنائی گی ہے۔ کمپنی کو 70آرڈر مل گے ہیں۔ پہلے گاہک کو گاڑی 2021ءمیں فراہم کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں