خون کی کمی کا شکار 124

دنیا میں 70 فیصد حاملہ خواتین خون کی کمی کا شکار ہیں، طبی ماہرین

دنیا میں 70 فیصد حاملہ خواتین خون کی کمی کا شکار ہیں، طبی ماہرین

طبی ماہرین کے مطابق دنیا میں 70 فیصد حاملہ خواتین غذائی قلت کی وجہ سے خون کی کمی کا شکار ہیں،
ستر فیصد پاکستانی خواتین غذائی قلت کی وجہ سے خون کی کمی کا شکار ہیں طبی ماہرین نے خبردار کر دیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد کیلئے پاکستانی دوا سازکمپنی نے فوڈ سپلیمنٹ بنایا ہے جسکو عالمی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ حاملہ خواتین میں خون کی کمی کے باعث بچوں کی افزائش متاثر ہوتی ہے، پیدائش بھی وقت سے پہلے ہوتی ہے اور زچگی کے دوران خون زیادہ بہنے سے خواتین کی موت ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں